Skip to main content

Posts

Showing posts with the label WhatsApp view once update

What'sapp new feature update or whatsapp new privacy update 2021

  What'sapp new update 2021 واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کے لیے ایک نیا  (view once ) فیچر لانچ کیا ہے جو صارفین کو غائب یعنی dissappearing media  بھیجنے کے قابل بناتا ہے     فیچر صارفین کو اپنے کیمرے رول پر زیادہ جگہ بچانے اور ان کی پرائیویسی کی بہتر حفاظت میں مدد دے سکتا ہے۔ View once سے تصاویر اور ویڈیوز چیٹ سے ایک بار کھولنے کے بعدغائب ہو جاتی ہیں ، جس سے صارفین کو ان کی پرائیویسی پر مزید کنٹرول مل جاتا ہے۔ The feature is similar to the. Disappearing media feature. On Facebook’s photo sharing platform Instagram. واٹس ایپ  کہ مطابق اس سے صارفین کو اپنے کیمرے رول پر زیادہ جگہ بچانے اور ان کی پرائیویسی کی بہتر حفاظت کرنے میں مدد مل سکتی ہے اگر انہیں وائی فائی پاس ورڈ جیسی حساس معلومات بھیجنے کی ضرورت ہو۔ صارفین کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ view once میڈیا کا آپشن منتخب کریں جب بھی وہ ایک بار تصویر یا ویڈیو بھیجنا چاہتے ہیں۔ اس فیچر کا استعمال کرتے ہوئے بھیجا گیا میڈیا وصولrecipient’s کی تصاویر یا گیلری میں محفوظ نہیں ہوگا۔ ایک بار جب کوئی صارف تصویر یا ویڈیو ...